فیس بک مومنٹس ایک نیی ایپلیکیشن ہے جو کے فیس بک کی طرف سے متعارف کروائی گئی ہے جس سے اب تصاویر شیر کرنا ہوجایے گا اور بھی آسان .اس ایپلیکیشن کا خاص مقصد ہی یہی ہے کے آپ جب بھی کسی ایونٹ پر کوئی تصویریں لیں تو انکو پہلے سے کہیں زیادہ آسان طریقے سے اپنے دوستوں کے ساتھ شیر کرسکیں اور کوئی تصویریں جو آپ ڈھونڈھنا چاہیں وہ بھی آسانی سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔جب آپ اس ایپلیکیشن کو ڈاونلوڈ کرلینگے تو آپکو اسے اپنے فوٹوز کے ساتھ سنکرونایز(synchronize) کرناہوگا .یہ ایپلیکیشن چہرے کے تاثرات کو نوٹ کرکے ہر تصویر میں آپکے دوستوں کو ڈیٹیکٹ کرلیگی اس طرح آپ اپنے دوستوں کی تصویریں آسانی حاصل کرسکتے ہیں اور پرایویٹ طور پر دوسرے دوستوں کے ساتھ شیر کرسکتے ہیں اسی طرح باقی لوگ بھی آپکی تصویر حاصل کرسکتے ہیں . اس اپپ کی مدد سے ہر تصویر کو ایونٹ اور ٹائم کے حساب سے محفوظ کرلیا جاتا ہے جسے آپ اگر کسی دوست کی کسی ایونٹ کی تصویر تلاش کرنا چاہیں تو با آسانی کرسکتے ہیں .یہ ایپلیکیشن ابھی صرف USA میں ہی لانچ کی گئی ہے باقی جگہوں پر ابھی ایپلی کیبل نہیں ہے ۔
Next
« Prev Post
« Prev Post
Previous
Next Post »
Next Post »
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ConversionConversion EmoticonEmoticon