گوگل نے ایسا بینڈ متعارف کرادیا جو ہر وقت آپکی صحت کے اتار چڑھاؤ کو نوٹ کریگا

ڈاکٹر کا ہر وقت مریض کے پاس موجود رہنا ممکن نہیں ہوتا ایسے میں کیا کیا جایے کے بر وقت مرض کی تژخیص ہوجایے تاکے فوری حل کیا جاسکے؟ اسی مسلے کو حل کرنے کیلیے گوگل نے ہیلتھ بینڈ متعارف کرایا ہے جسے آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑیگی اور آپ اسکی مدد سے خود اپنے مرض کی تشخیص کرسکیں گے ۔یہ نیا بینڈ بہت ساری چیزوں کو نوٹ کرسکےگا جیسے کے آپکے دل کی دھڑکن کو اور جسم کے درجہ حرارت کو .یہ بینڈ باہر کے دوسرے اثرات کو بھی محسوس کرسکےگا جیسے ک بہت زیادہ روشنی اور شور وغیرہ .یہ پروڈکٹ ایسے عام طور پر مارکیٹ میں نہیں بیچا جایگا بلکے صرف کچھ مخصوص لوگ ہی اسے استعمال کریں گے جنکو ہر وقت نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے اور جنہیں ڈاکٹر نے اسے استعمال کرنے کی ہدایت کی ہو تاکے ڈاکٹر مریض کی حالات پر مسلسل نظر رکھ سکے 24 گھنٹے . جیسے کے جو لوگ زیابیطس کے مریض ہوتے ہیں سارا دن انکے بارے میں ایک رپورٹ بنانے کیلئے کے انکا شوگر لیول دن میں کس ترتیب سے چڑھتا گھٹتا ہے انکے لئے یہ کارآمد ہے .
ابھی پہلے مرحلے میں اس بینڈ کو ان مریضوں کی نگداشت کیلئے ہی استعمال کیا جایگا جنکو 24 گھنٹے نگدہست کی ضرورت ہوتی ہے اور اگر مستقبل میں ضرورت پڑی تو اسے عام مریضوں کیلئے بھی مارکیٹ میں دیدیا جاۓ .گوگل کے لائف ساینسز کے ماہرین کا کہنا ہے کے یہ بینڈ مستقبل میں کسی بھی بیماری کی پہلے سے ہی تشخیص کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے جسے بیماری کو شروع میں ہی روک دیا جایگا .
Previous
Next Post »