وبائل فون آج کل کی زندگی میں ایک ضرورت کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ موبائل نے ہم لوگوں کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا ہے نہ صرف بڑے بلکہ چھوٹے بھی موبائل فون استمعال کرنا پسند کرتے ہیں مندرجہ ذیل میں آپ دیکھیں گے کے کیسے موبائل فون آپکی زندگیوں میں شامل ہو کر انکو آسان اور مزید بہتر بنا رہا ہے.
رابطہ
موبائل فون ایک ایسی ایجاد ہے جس سے آپ کسی بھی وقت کسی سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں چاہیں وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو اس سے ایک دوسرے کی خیریت معلوم کرنا آسان ہو گیا ہے
پیغام
آپ کسی بھی کسی کو بھی پیغام بھیج سکتے ہیں اگر آپ اینڈرائڈ موبائل دیکھیں تو اس میں تو ایسے ایپس موجود ہیں کے جن کی مدد سے آپ مفت پیغام بھی بھیج سکتے ہیں ضرورت ہے تو صرف انٹرنیٹ کی سہولت کی اور بس دنیا میں کسی بھی ملک میں نہ صرف پیغام بلکہ تصویر اور ویڈیو بھی بھیج سکتے ہیں
اسلامی تعلیمات
اینڈرائڈ فون کی مدد سے آج کل آپ آن لائن قرآن بھی پڑھ سکتے ہیں یا پھر ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے آفلائن بھی قرآن پڑھ سکتے ہیں اور تلاوت سن سکتے ہیں
اسکول سے پہلے اسکول
آج کل اینڈرائڈ موبائلز ایسی ایپس کی سہولت بھی دیتے ہیں جن میں آپ بچوں کو سکول بھیجنے سے پہلے بھی پوئمز وغیرہ سکھ سکتے ہیں اس سے بچوں کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ ہو سکتا ہے
ٹیلی ویژن
موبائل فون نے بذات خود ٹیلی ویژن کی کمی بھی پوری کر دی ہے اب آپ موبائل پر ٹی وی بھی دیکھ سکتے ہیں
تصویری رابطہ
فونز میں سکائپ جیسی ایپس کی بدولت اب آپ اپنے دوست یھب اب سے نہ صرف بات کر سکتے ہیں بلکے انکی تصویر بھی دیکھ سکتے ہیں گو کہ موبائل فونز کی مدد سے سات سمندر پر لوگ اب ایسے مل سکتے ہیں جیسے ساتھ والی کرسی پر بیٹھے ہوں
کاروبار میں مددگار
کاروباری معملات میں بھی فون ایک انتہائی مددگار چیز سبط ہوا ہے بہت سے لوگ اپنے کاروباری معملات فونز پر کرنا شرو ہو گے ہیں یہی نہیں پوری دنیا کی مارکیٹ ایک بن گئی ہے اور تمام لوگ اپس میںرابطے میں آگئے ہیں جس سے کاروبار بڑھنے اور معلومات حاصل کرنے میں مدد مل رہی ہے
ConversionConversion EmoticonEmoticon