سمارٹ فونز عام طور پر تو آج کل کی نوجوان نسل زور و شور سے استعمال کر رہی ہے جس میں بہت سی ایسی اپپلیکیشنز ہیں جو توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں لیکن اب بچوں کیلئے بھی ایسی ایپلی کیشنز آنا شروع ہوگیی ہیں کے اب بچے بھی سمارٹ فونز کے عادی ہوتے جارہے ہیں۔آییے جانتے ہیں کچھ ایسی ایپلیکیشنز جو خاص طور پر بچوں کیلیے ہیں.
اینگری برڈز (Angry Birds)
بچوں کی پسندیدہ گیمز میں اینگری برڈز سرے فہرست ہے۔اس گیم کے کنٹرولز بہت آسان اور سادھے سے ہیں اسلئے بچے بھی آسانی سے کھیل لیتے ہیں .اسکے ساتھ ساتھ اسکے گرافکس اور ساونڈز بھی ایسے ہیں کے بچوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔انیگری برڈز میں بھی کوئی ایک گیم نہیں ہے بلکے مختلف قسم کی ہیں اس میں سے آپ خود کوئی بھی منتخب کرسکتے ہیں اور ہر گیم کے کیی لیولز ہیں۔اگر آپ کا بچہ کسی گیم سے بور ہوجایے تو آپ اس کی دوسری گیم بھی کھیل سکتے ہیں اور یہ پلے اسٹور پر مفت مل جاتی ہیں۔اسکے لئے آپ پلے اسٹور میں جایں اور وہاں سے ڈاونلوڈ کرلیں۔ڈاونلوڈ کرنے کیلیے اس لنک پر کلک کریں Angry Birds
کینڈی کرش (Candy Crush)
کینڈی کرش بھی ایک بہت ہی مقبول گیم ہے جو کے بڑوں کیلئے ہے لیکن بچوں میں خاصی مقبول ہے۔اینگری برڈز کی طرح یہ بھی ایک آسان گیم ہے اور گرافکس وغیرہ بھی اچھے ہیں جو کیی گھنٹوں تک آپ کے بچے کو مصروف رکھ سکتی ہے۔یہ بھی فری ایپلیکیشن ہے اور پلے اسٹور پر با آسانی مل جاتی ہے ۔ڈاونلوڈ کرنے کیلیے اس لنک پر کلک کریں Candy Crush
کٹ دا روپ (Cut the Rope)
کٹ دا روپ بچوں کیلئے ایک بہت ہی مزے کی گیم ہے اور ساتھ ہی میں بڑوں کا وقت زایع کرنے کیلئے بھی ایک بہترین گیم ہے جس میں اگر بڑے لگ جایں تو گھنٹوں کا پتا نہیں لگتا کیسے گزر جاتے ہیں۔یہ گیم بہت ہی سادہ ہے جس میں آپ کو کینڈی مونسٹر کے منہ میں ڈالنی ہوتی ہے اور آپ اگلے اگلے سٹیپ پر چڑتے جاتے ہیں .یہ ایک سادہ اور آسان گیم ہے اور بہت سارے ورژنز بھی ہیں جس میں سے آپ مرضی کا کھیل سکتے ہیں اور فری بھی ہے ۔یہ گیم بہت ہی سادہ ہے جس میں آپ کو کینڈی مونسٹر کے منہ میں ڈالنی ہوتی ہے اور آپ اگلے اگلے سٹیپ پر چڑتے جاتے ہیں .یہ ایک سادہ اور آسان گیم ہے اور بہت سارے ورژنز بھی ہیں جس میں سے آپ مرضی کا کھیل سکتے ہیں ،لیکن اس میں صرف یہ مسلا ہے کے جیسے جیسے آپ آگے جاتے جایں گے گیم مشکل ہوتی جایےگی جس میں آپ کو اپنے بچوں کی مدد کرنی پڑیگی۔ڈاونلوڈ کرنے کیلیے اس لنک پر کلک کریں Cut the Rope
ڈپ ڈیپ (Dip Dap)
یہ ایپلیکیشن ایک گیم اور ڈرائنگ کا مکسچر ہے جس میں بچوں کو مختلف چیزیں ڈھونڈ کر ڈرائنگ مکمل کرنی ہوتی ہے اور پھر اگلے لیول پر چلے جاتے ہیں۔یہ گیم بچوں کے دماغ کو تیز کرتی ہے اور ساتھ میں بچے اسے خوش بھی رہتے ہیں۔اس گیم میں ایک دوسرا موڈ بھی ہے جس میں بچے اپنی مرضی سے کچھ بھی بناسکتے ہیں۔ یہ گیم فری نہیں ہے اسکے لئے آپکو 1.99$ ادا کرنے ہونگے۔ڈاونلوڈ کرنے کیلیے اس لنک پر کلک کریں DipDap
اینڈلیس ایلفابیٹ (Endless Alphabet)
یہ گیم چھوٹے بچوں کیلئے ہے جسے آپ ان کو حروف کی شناخت کرنا سکھا سکتے ہیں۔اس میں سکرین پر الفاظ دے دیے جاتے ہیں اور بچوں کو اسے ملانا ہوتا ہے اور جب بچے سارے حروف ملا کر لفظ مکمل کرلیتے ہیں تو سامنے ایک تصویر آجاتی ہے جو بتاتی ہے کے جو لفظ انہوں نے مکمل کیا وہ تھا کیا۔یہ ایپلیکیشن فری ہے اور چھوٹے بچوں کیلئے بہت مفید ہے ۔ڈاونلوڈ کرنے کیلیے اس لنک پر کلک کریں Endless Alphabet
ایکسپلوریم (Explorium : Ocean for Kids)
یہ بچوں کی ایک دلچسپ گیم ہے جس میں دو بچے سمندر کے نیچے مختلف چیزیں ڈھونڈتے ہیں۔اور اسی طرح سمندر میں پائے جانے والی مخلوکات کے بارے میں بھی انکے علم میں اضافہ ہوتا ریتا ہے۔اس گیم میں ایک ایسا موڈ بھی ہے جس میں ماں باپ بھی بچوں کے ساتھ یہ گیم کھیل سکتے ہیں .ڈاونلوڈ کرنے کیلیے اس لنک پر کلک کریں Explorium
ConversionConversion EmoticonEmoticon