ونڈو ۱۰ کو 29 جولایی کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے. پہلے مرحلے میں ڈیسکٹاپ اور لیپ ٹاپ کا ورژن نکالا جایے گا اور پھر دوسرے مرحلے میں باقی دیوایسز کیلیے نکالا جایگا ۔
ونڈوز ۱۰ مین جو نیے فیچرز متعارف کرایے جارہے ہیں وہ یہ ہیں:۔
- ونڈوز ۱۰ میں ٹچ انٹرفیس کو متعارف کرایا گیا ہے جو کے پہلے ونڈوز ۸ میں نہیں تھا
- اس میں نیا سٹارٹ مینیو بھی متعارف کرایا گیا ہے جو کے پرانے سٹارٹ مینیو کی طرح ہی ہے لیکن اسمین کچھ نیو فیچرز بھی ہیں،جیسے کے اسمین لاییو ٹایلز کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ ریسایز ایبل بھی ہے
- اسکا ٹاسک ویو بھی تبدیل کیا گیا ہے جسے آپ ورچیل ڈیسکٹاپ میں آسانی سے تبدیل کرسکتے ہیں
- سنیپ اسیسٹ کی مدد سے آپ آسانی سے ونڈو کا سنیپ لے سکتے ہیں
- کمانڈ پرومپٹ کو بھی جدید کردیا گیا ہے ۔اس میں کی بورڈ شارٹکٹس ڈال دیے گیے ہیں جسے آپ اپنی کمانڈز کو کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں
- ونڈوز ایکس پلورر میں بھی تبدیلیاں کی گیی ہیں
- کونٹینم : جو کے ایک نیا فیچر ہے ۔جس سے یہ ہو گا کے اگر اپکا کی بورڈ ڈیٹیکٹ نہ ہو رہا ہو تو آپ ٹچ فیچر استعمال کرسکتے ہیں
- ونڈوز ۱۰ کی یونیورسل ایپلیکیشنز بھی لانچ کی جایینگیں
- ونڈوز ۱۰ میں بزنس اور انٹرپرایز کیلیے بھی فیچرز ہونگے
ConversionConversion EmoticonEmoticon