سال 2015 کی بہترین اینڈرائڈ ایپلی کیشنز

اچھی ایپلی کیشنز ریلیز ہوتے ہی پلے اسٹور پر آجاتی ہیں .اس آرٹیکل میں جانیے سال 2015 کی کچھ بہترین اینڈرائڈ ایپلی کیشنز.

انٹل ریموٹ کی بورڈ (Intel Remote Keyboard)

androidpit-intel-remote-keyboard-w782
انٹل کمپنی کا زیادہ تر فوکس ہارڈویئر پر ہی رہتا ہے سافٹ ویئر کم ہی منظر عام پر آتے ہیں لیکن انکے سافٹ ویر بھی موجود ہیں . آیئے دیکھتے ہیں انٹیل کی ایک بہترین ایپلیکیشن جو آپکے اینڈرائڈ موبائل کو کمپیوٹر کے کی بورڈ اور ماؤس کیلئے ریموٹ کنٹرول کے طور استعمال کرنے کے قابل بنادیگا.
یہ ایپلیکیشن خاص طور پر انٹیل کے چھوٹے کمپیوٹر کیلئے بنایی گئی ہے لیکن اسکو ان کمپیوٹرز کے ساتھ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جسکا وایی فایی کنیکشن وہی ہو جو آپکا موبائل استعمال کر رہا ہے . اسکو آپ کی بورڈ اور ماؤس کیلئے ریموٹ کنٹرول کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں اور بہت ہی اچھا تجربہ رہیگا آپکا .ڈایونلوڈ کرنے کیلیے لنک پر کلک کریں Intel Remote Keyboard

اڈوب فوٹوشوپ مکس (Adobe Photoshop Mix)

androidpit-adobe-photoshop-mix-w782
فوٹوشوپ ایک سادہ لیکن بہترین ایڈیٹر ہے جو آپکے موبائل میں موجود دوسرے ایڈیٹرز کی جگہ آرام سے للیگا .اس میں بہت سارے فیچرز موجود ہیں جو آپکو ایک تصویر کو بدلنے میں مدد دے سکتے ہیں .اور اسکی خاص بات یہ ہے کے یہ ایڈیٹر آپکے کمپیوٹر کے اندر موجود فوٹوشوپ سے بھی آسانی سے منسلک ہوجاتا ہے تو آپ اگر اور تبدیلیاں کرنا چاہتے ہیں تو آرام سے کرسکتے ہیں .ڈایونلوڈ کرنے کیلیے لنک پر کلک کریں Adobe Photoshop Mix

ڈیش ریڈیو (Dash Radio)

androidpit-dash-radio-w782
اینڈرائڈ موبائل میں ریڈیو کی ایک بہترین ایپلیکیشن ہے .اس ایپلیکیشن میں تقریبا؀ 60 اسٹیشنز موجود ہیں اور اس میں کوئی مشکل طریقہ کار بھی نہیں ہے .مختلف اسٹیشنز کے لیبل موجود ہوتے ہیں اور آپ اس میں سے سلیکٹ کرسکتے ہیں .اور اس ایپلیکیشن میں کوئی اشتہارات بھی نہیں کھلتے .ڈایونلوڈ کرنے کیلیے لنک پر کلک کریں Dash Radio

مایکروسوفٹ ورڈ،ایکسل (Microsoft Word,Excel,PowerPoint)

androidpit-microsoft-office-apps-w628
اگر آپ نے پہلے ایسی کوئی ایپلیکیشن استعمال نہیں کی تو اب پلے اسٹور پر یہ موجود ہیں آپ انہیں استعمال کرسکتے ہیں .اسکے ساتھ ڈراپ باکس بھی جڑا ہوا ہے جسے آپ آسانی سے فائلز ایک دوسرے کے ساتھ منتقل بھی کرسکتے ہیں .ڈایونلوڈ کرنے کیلیے لنک پر کلک کریں Microsoft Office

فلش (Flush:Public Toilet Finder)

androidpit-flush-app-screenshot-w628
یہ ایک ضروری ایپلیکیشن ہے جسے آپ اپنے اردگرد موجود پبلک بیت الخلا کا پتا لگا سکتے ہیں اس میں گوگل میپ کے زریعے آپکو پورا راستہ بھی سمجھایے گا کے سب سے قریبی بیت الخلا کس جگا پر ہے .یہ ایک ضروری اور فائدہ مند ایپلیکیشن ہے جو اکثر آپکو ضرورت پڑ سکتی ہے .ڈایونلوڈ کرنے کیلیے لنک پر کلک کریں Flush
Previous
Next Post »