زلزلے کیوں آتے ہیں ؟
زلزلہ جب آتا ہے تو زمین ایک دم سے اپنی جگہ سے سرک جاتی ہے اور ہلنا شروع ہوجاتی ہے زلزلہ تب آتا ہے جب زمین کے نیچے پتھر سٹریس میں آجاتے ہیں اور اپنی جگہ سے سرک جاتے ہیں .یہ ایک قدرتی آفت ہے جیسے کے اور مختلف آفات ہوتی ہیں جیسے طوفان کا آنا ،سیلاب آجانا اور ان قدرتی آفات کو روکنا بھی مشکل ہوتا ہے .آج تک ایسا ممکن نہیں ہوسکا کے زلزلہ آنے سے پہلے اسکے بارے میں سب کچھ جان لیا جاۓ کے وہ کس وقت آیے گا اور کتنی زیادہ شدت کا ہوگا اور کب تک رہے گا صرف اندازہ لگایا جاسکتا ہے لیکن یقین سے کوئی بھی قدرتی آفات کے بارے میں نہیں بتاسکتا کے انکی شدت کتنی زیادہ ہوسکتی ہے . عام طور پر زلزلہ کچھ ہی سیکنڈز کیلئے آتا ہے زیادہ دیر تک نہیں رہتا لیکن اسکے بعد اور بھی چھوٹے موٹے جھٹکے تھوڑے تھوڑے وقفے کے ساتھ محسوس ہوتے رہتے ہیں .ہم زلزلوں کے بارے میں اکثر اوقات ہی سنتے ہیں کے کسی جگہ پر زلزلہ آگیا ہے لیکن ایک ریسرچ کے مطابق یہ بات ثابت کی گئی ہے کے زمین پر زلزلے ہر وقت ہی آتے رہتے ہیں انکی تعداد تقریبا ٨٠٠ ہوتی یعنی ٨٠٠ زلزلے روزانہ زمین پر ہوتے ہیں لیکن ہم انکو محسوس نہیں کرسکتے کیوں کے ان میں سے کیی کی شدت اتنی کم ہوتی ہے کے ہم انھیں محسوس ہی نہیں کرپاتے لیکن جن کی شدت زیادہ ہوجاتی ہے وہ ہمیں محسوس ہوتے ہیں .زیادہ شدت والے زلزلے بہت کم آتے ہیں لیکن جب آتے ہیں تو بہت تباہی ساتھ لاتے ہیں .اور جب زیادہ شدت والے زلزلے آتے ہیں تو وہ اکیلے نہیں ہوتے انکے آنے کے کچھ دیر بعد تک بھی ہلکے ہلکے جھٹکے محسوس ہوتے رہتے ہیں .
زلزلہ آنے کے اثرات
جب زلزلہ آتا ہے تو بہت سارے نقصانات ہوتے ہیں جن میں سے کچھ خاص یہ ہیں .
زلزلہ آنے سے عمارتوں کو ، پل اور سڑکیں وغیرہ کو نقصان پھنچتا ہے دراڑیں پڑجاتی ہیں یا بلکل ہی منہدم ہوجاتی ہیں۔
زلزلوں میں جانی نقصانات کے خدشے بھی بہت ہوتے ہیں۔
زلزلے آنے سے اکثر سیلاب بھی آجاتے ہیں اور جب زلزلے سیلاب کی شکل اختیار کرلیتے ہیں تو زلزلے سے زیادہ تباہی پھیلاتے ہیں۔
اکثر اوقات زلزلے سمندر میں بھی آتے ہیں جنہیں سونامی کہا جاتا ہے انسے بھی بہت تباہی پھیلتی ہے۔

احتیاتی تدابیر
جو لوگ کسی عمارت کے اندر موجود ہوں
کسی ٹیبل کے نیچے شیلٹر لے لیں جب تک تھوڑا زمین تھم نہ جاۓ اور پھر باہر کی طرف جایں۔
ایسی چیزوں سے دور رہیں جن کا آپ کے اوپر گرنے کا خطرہ ہو۔
اگرآپ بیڈ پر بیٹھے ہیں تو ایک دم تیزی سے نہ اٹھیں اور اپنے سر کو تکیے سے ڈھکیں۔
جب تک زلزلہ تھوڑا تھم نہ جاۓ گھر سے نکلنے کی کوشش نہ کریں اکثر لوگ زخمی اسی وجہ سے ہوتے ہیں کے زلزلے میں بھاگنا شروع کردیتے ہیں اور گھر کی ہی دوسری جگہوں پر چلے جاتے ہیں جہاں گرنے کا یا کسی چیز کے لگنے کا خطرہ ہوتا ہے اسلئے زمین کو تھوڑا تھمنے دیں پھر باہر جایں ورنہ اپنی جگہ کھڑے رہیں۔

جو لوگ باہر کھلی فضا میں ہوں
ایسی چیزوں سے دور رہیں جو آپ کو نقصان پھنچا سکتی ہوں جیسے عمارتوں سے دور رہیں، درخت، پل وغیرہ اور زمین پر بیٹھ جایں ۔
اگر آپ چلتی ہوئی گاڑی میں سوار ہیں تو اسے باہر مت آییں اندر ہی بیٹھے رہیں گاڑی کی رفتار کو آہستہ کردیں اور کسی حفاظت والی جگہ جاکر کھڑے ہوجایں اور گاڑی سے باہر تب آییں جب زلزلہ رک جاۓ .
اگر آپ چلتی ہوئی گاڑی میں سوار ہیں تو اسے باہر مت آییں اندر ہی بیٹھے رہیں گاڑی کی رفتار کو آہستہ کردیں اور کسی حفاظت والی جگہ جاکر کھڑے ہوجایں اور گاڑی سے باہر تب آییں جب زلزلہ رک جاۓ .
زلزلہ رک جانے کے بعد کی احتیاطی تدبیر
زلزلہ رک جاۓ تب بھی مہتات رہیں اور تھوڑا ہوشیار رہیں کیوںکے اکثر زلزلہ رک جانے کے بعد بھی چھوٹے بہت زلزلے آنے کا خدشہ رہتا ہے اور ان سے بھی زیادہ نقصان ہوتا ہے۔
منہدم عمارتوں سے دور رہیں۔
زخمی لوگوں کی مدد کریں ۔
منہدم عمارتوں سے دور رہیں۔
زخمی لوگوں کی مدد کریں ۔
ConversionConversion EmoticonEmoticon