3Ds Max ٹیوٹوریل
اس ٹیوٹوریل فایل میں فٹبال گراونڈ میں ایک فٹ بال ہے ۔ جیسا کہ تصویر میں نظر آ رہا ہے ۔
نیچے ڈاون لوڈ کے بٹن پر کلک کر کے آپ یہ فایل ڈاون لوڈ کریں ۔
ڈاون لوڈ کرنے کے بعد تھری ڈی میکس اوپن کریں ۔
اس فایل کو ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد میکس میں امپورٹ کریں ۔
اگر کویی خرابی ھو تو اس سایٹ کے ذریعے ھمیں اطلاع دیں۔
شکریہ۔ ایڈمن شعیب حسن
ConversionConversion EmoticonEmoticon